❮
❯
حدیث نمبر: 2567
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ : نَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ قَالَ : نَا وُهَيْبٌ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ قَالَ : حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ هِنْدِ بْنِ حَارِثَةَ ، عَنْ عَمِّهِ أَسْمَاءَ بْنِ حَارِثَةَ قَالَ : بَعَثَنِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ : ائْتِ قَوْمَكَ ، فَمُرْهُمْ فَلْيَصُومُوا هَذَا الْيَوْمَ I " يَعْنِي يَوْمَ عَاشُورَاءَ ، قُلْتُ : إِنِّي لَا أُرَانِي أَصِيرُ إِلَيْهِمْ إِلَّا وَقَدْ طَعِمُوا ، قَالَ : I " فَمُرْهُمْ فَلْيَصُومُوا بَقِيَّةَ يَوْمِهِمْ .
ترجمہ

سیدنا اسماء بن حارثہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے (ایک مہم پر) بھیجا اور فرمایا: ”اپنی قوم کے پاس جاؤ اور انہیں حکم دو کہ وہ آج کے دن روزہ رکھیں“ یعنی عاشوراء کے دن۔ میں نے عرض کیا: ”مجھے خیال ہے کہ میں ان کے پاس پہنچوں گا تو وہ کھانا کھا چکے ہوں گے۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تو انہیں حکم دو کہ وہ اپنے دن کے باقی حصے میں روزہ رکھیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2567
درجۂ حدیث محدثین: رجاله ثقات
تخریج حدیث «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 185»»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3618، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1435، 1436، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6306، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16209، 16987، والطبراني فى «الكبير» برقم: 869»