المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2562
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ : نَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْحَوْضِيُّ قَالَ : نَا الضَّحَّاكُ بْنُ يَسَارٍ ، عَنْ أَبِي تَمِيمَةَ التَّمِيمِيِّ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : مَنْ صَامَ الدَّهْرَ كُلَّهُ ضَيَّقَ اللهُ عَلَيْهِ جَهَنَّمَ هَكَذَا I " وَضَمَّ أَصَابِعَهُ عَلَى تِسْعِينَ .
ترجمہ
سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس نے ہمیشہ (پورے زمانے) روزے رکھے، اللہ تعالیٰ اس پر جہنم کو اس طرح تنگ کر دے گا۔“ اور آپ ﷺ نے اپنی انگلیوں کو نوے کے عدد پر بند کر لیا۔