المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2553
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ سَلَّامٍ الْعَطَّارُ قَالَ : نَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي أَبْزَى ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَدَّ مَاعِزَ بْنَ مَالِكٍ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ .
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي بَكْرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ .
كذا في طبعة دار الحرمين ، والصواب : ( ابن أبزى) ، كما جاء عند البزار وأبي يعلى.ترجمہ
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ماعز بن مالک رضی اللہ عنہ کو تین مرتبہ لوٹا دیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند سے مروی ہے، اس میں جابر جعفی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے نسخے میں اسی طرح ہے، جبکہ درست (ابن ابزیٰ) ہے، جیسا کہ بزار اور ابو یعلیٰ کے ہاں آیا ہے۔