المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2550
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ : نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ابْنُ عَائِشَةَ التَّيْمِيُّ قَالَ : نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " لَبَّى يَوْمَ النَّحْرِ حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَيْسٍ إِلَّا حَمَّادٌ .
ترجمہ
سیدنا فضل بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے یوم النحر (دس ذی الحجہ) کو جمرہ عقبہ کی رمی کرنے تک تلبیہ جاری رکھا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قیس رحمہ اللہ سے حماد رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“