المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2549
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ : نَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ قَالَ : نَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ : حَدَّثَنِي صَالِحُ بْنُ كَيْسَانَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَهَلَّ حِينَ اسْتَوَتْ بِهِ نَاقَتُهُ .
ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس وقت تلبیہ (احرام کی نیت کے ساتھ لبیک) پکارا جب آپ ﷺ کی اونٹنی آپ ﷺ کو لے کر سیدھی کھڑی ہو گئی۔