المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2543
وَبِهِ ، قَالَ رَجُلٌ : يَا رَسُولَ اللهِ مَا الْمُسْلِمُ ؟ قَالَ : مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ .
لَا تُرْوَى هَذِهِ الْأَحَادِيثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ ، تَفَرَّدَ بِهَا فَضَّالٌ .
ترجمہ
سیدنا ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مسلمان کون ہے؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”مسلمان وہ ہے جس کی زبان (کے شر) سے مسلمان محفوظ رہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ احادیث ابو امامہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہیں، اس میں فضال منفرد ہیں۔“