المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2524
وَعَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الشِّخِّيرِ ، عَنْ عِيَاضِ بْنِ حِمَارٍ الْمُجَاشِعِيِّ قَالَ : أَهْدَيْتُ لِرَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - هَدِيَّةً ، فَقَالَ لِي : I " أَسْلَمْتَ ؟ I " قَالَ : لَا . فَقَالَ : إِنِّي نُهِيتُ عَنْ زَبْدِ الْمُشْرِكِينَ فَرَدَّهَا .
ترجمہ
سیدنا عیاض بن حمار مجاشعی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو ایک تحفہ پیش کیا تو آپ ﷺ نے مجھ سے پوچھا: ”کیا تم مسلمان ہو چکے ہو؟“ میں نے عرض کیا: ”نہیں۔“ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”مجھے مشرکوں کا ہدیہ قبول کرنے سے منع کیا گیا ہے۔“ چنانچہ آپ ﷺ نے وہ تحفہ واپس کر دیا۔“