❮
❯
حدیث نمبر: 2513
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ : نَا الْقَعْنَبِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : مُرَّ عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِجِنَازَةٍ فَأَثْنَوْا عَلَيْهِ خَيْرًا ، فَقَالَ : I " وَجَبَتْ I " ، ثُمَّ مُرَّ بِجِنَازَةٍ أُخْرَى ، فَأُثْنِيَ عَلَيْهَا شَرًّا ، فَقَالَ : I " وَجَبَتْ I " ، فَقِيلَ : مَا وَجَبَتْ ؟ قَالَ : أَنْتُمْ شُهَدَاءُ اللهِ فِي الْأَرْضِ ، إِنْ شِئْتُمْ خَيْرًا ، وَإِنْ شِئْتُمْ شَرًّا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا الْقَعْنَبِيُّ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ کے پاس سے ایک جنازہ گزرا تو لوگوں نے اس کی اچھی تعریف کی، آپ ﷺ نے فرمایا: ”واجب ہو گئی۔“ پھر ایک اور جنازہ گزرا تو لوگوں نے اس کی برائی بیان کی، آپ ﷺ نے پھر فرمایا: ”واجب ہو گئی۔“ عرض کیا گیا: ”کیا چیز واجب ہو گئی؟“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم زمین پر اللہ کے گواہ ہو، تم چاہو تو بھلائی کی گواہی دو اور چاہو تو برائی کی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبداللہ بن عمر سے قعنبی کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2513
تخریج حدیث «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3024، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1932 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2071، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3233، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1492، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7668، 10151، 10214، 10618، 10990، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2510، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 5979، 6569، والبزار فى «مسنده» برقم: 7940، 9709، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12120، 12123، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3305، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2515»