❮
❯
حدیث نمبر: 2488
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ : نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْخَطَّابِ قَالَ : نَا نَاصِحُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ : كَانَ شَابٌّ يَخْدُمُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَيَخِفُّ فِي حَوَائِجِهِ ، فَقَالَ : سَلْنِي حَاجَةً . فَقَالَ : ادْعُ لِيَ بِالْجَنَّةِ ، قَالَ : فَرَفَعَ رَأْسَهُ فَتَنَفَّسَ ، وَقَالَ : I " نَعَمْ ، وَلَكِنْ أَعِنِّي بِكَثْرَةِ السُّجُودِ .
ترجمہ

سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک نوجوان نبی کریم ﷺ کی خدمت کیا کرتا تھا اور آپ ﷺ کے کاموں میں بڑی چستی اور پھرتی دکھاتا تھا۔ آپ ﷺ نے اس سے فرمایا: ”مجھ سے کوئی حاجت مانگ لو۔“ اس نے عرض کیا: ”میرے لیے جنت کی دعا فرما دیجیے۔“ راوی کہتے ہیں کہ آپ ﷺ نے سر اٹھایا اور ایک گہری سانس لی، پھر فرمایا: ”ٹھیک ہے، لیکن کثرتِ سجود کے ذریعے سے میری مدد کرو۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2488
درجۂ حدیث محدثین: غير محفوظ
تخریج حدیث «قال ابن عدي: وهذه الأحاديث ومنها الحديث عن سماك بن حرب عن جابر بن سمرة غير محفوظات «الكامل في الضعفاء، ج 8، ص 304»»
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 2029»