المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2468
وَبِهِ I " أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقْصُرُ الصَّلَاةَ فِيمَا بَيْنَ الْمَدِينَةِ وَمَكَّةَ ، لَا يَخَافُ إِلَّا اللهَ عَزَّ وَجَلَّ .
ترجمہ
اسی سند سے مروی ہے کہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”رسول اللہ ﷺ مدینہ اور مکہ کے درمیان (سفر میں) نماز قصر پڑھتے تھے، حالانکہ آپ ﷺ کو اللہ عزوجل کے سوا کسی کا خوف نہیں ہوتا تھا۔“