المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 244
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ : أَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ قَالَ : حَدَّثَنِي الْمُعْتَمِرُ بْنُ أَبِي رَافِعٍ .
عَنْ أَبِيهِ قَالَ : ذَبَحَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَبْشًا ، ثُمَّ قَالَ : I " هَذَا عَنِّي وَعَنْ أُمَّتِي .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ إِلَّا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ .
ترجمہ
سیدنا ابورافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ نے ایک مینڈھا ذبح کیا، پھر فرمایا: ”یہ میری طرف سے اور میری امت کی طرف سے ہے۔“ “
اس حدیث کو عمارہ بن غزیہ رحمہ اللہ سے صرف یحییٰ بن ایوب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔