المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2364
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ : نَا أَبِي ، قَالَ : نَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ، قَاضِي حَلَبَ ، عَنِ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى عَلَى الْأَرْضِ الْمَكْتُوبَةَ قَاعِدًا ، وَقَعَدَ فِي التَّسْبِيحِ عَلَى الْأَرْضِ يُومِئُ إِيمَاءً .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْمُخْتَارِ إِلَّا حَفْصٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدٌ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے زمین پر بیٹھ کر فرض نماز ادا فرمائی، اور تسبیح (نفل نماز) میں بھی زمین پر بیٹھے اور اشارے سے نماز پڑھی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مختار سے اس حدیث کو حفص کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں محمد منفرد ہیں۔“