المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 236
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ رِشْدِينَ قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ قَالَ : نَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ قَالَ : سَمِعْتُ مِسْعَرَ بْنَ كِدَامٍ وَالْعَوَّامَ بْنَ حَوْشَبٍ ، كِلَيْهِمَا حَدَّثَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ السَّكْسَكِيِّ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ .
عَنْ أَبِي مُوسَى ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : مَنْ مَرِضَ أَوْ سَافَرَ ، كَانَ لَهُ مِنَ الْأَجْرِ مِثْلُ مَا كَانَ يَعْمَلُ وَهُوَ صَحِيحٌ مُقِيمٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مِسْعَرٍ إِلَّا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ : أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ .
ترجمہ
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص بیمار ہو جائے یا سفر پر ہو، تو اس کے لیے ویسا ہی اجر لکھا جاتا ہے جیسا وہ تندرستی اور اقامت کی حالت میں (نیک عمل) کیا کرتا تھا۔“
اس حدیث کو مسعر رحمہ اللہ سے صرف حفص بن غیاث رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اسے روایت کرنے میں احمد بن ابی الحواری رحمہ اللہ منفرد ہیں۔