❮
❯
حدیث نمبر: 2353
وَعَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ أَبِي عَبْلَةَ ، قَالَ : سَمِعْتُ أُمَّ الدَّرْدَاءِ ، تُحَدِّثُ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ : قُلْتُ : يَا رَسُولَ اللهِ ، دُلَّنِي عَلَى عَمَلٍ يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ قَالَ : لَا تَغْضَبْ وَلَكَ الْجَنَّةُ I " .
ترجمہ

سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! مجھے ایسا عمل بتا دیجیے جو مجھے جنت میں داخل کر دے۔“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”غصہ نہ کیا کرو، اور تمہارے لیے جنت ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 2353