المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2265
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْجُعْفِيُّ قَالَ : نَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّاطَرِيُّ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ السِّمْطِ ، عَنِ الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ مَحْفُوظِ بْنِ عَلْقَمَةَ ، عَنْ سَلْمَانَ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- تَوَضَّأَ ، ثُمَّ قَلَبَ جُبَّةً عَلَيْهِ ، فَمَسَحَ بِهَا وَجْهَهُ . لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْوَضِينِ بْنِ عَطَاءٍ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ السِّمْطِ ، تَفَرَّدَ بِهِ مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّاطَرِيُّ I " . كذا في طبعة دار الحرمين ، والصواب : ( الحسين )ترجمہ
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے وضو کیا، پھر اپنا جبہ الٹا اور اس سے اپنا چہرہ مبارک پونچھا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو وضین بن عطاء سے یزید بن سمط کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، مروان بن محمد طاطری اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں اسی طرح ہے، جبکہ درست ”الحسین“ ہے۔