المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2253
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى ثَعْلَبٌ النَّحْوِيُّ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَّامٍ الْجُمَحِيُّ قَالَ : نَا زَائِدَةُ بْنُ أَبِي الرُّقَادِ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ لِأُمِّ عَطِيَّةَ : إِذَا خَفَضْتِ فَأَشِمِّي وَلَا تَنْهَكِي ، فَإِنَّهُ أَسْرَى لِلْوَجْهِ ، وَأَحْظَى عِنْدَ الزَّوْجِ . لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا ثَابِتٌ ، وَلَا عَنْ ثَابِتٍ إِلَّا زَائِدَةُ بْنُ أَبِي الرُّقَادِ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ سَلَّامٍ الْجُمَحِيُّ I " .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ”جب تم ختنہ کرو تو ہلکا سا کاٹو اور زیادہ نہ کاٹو، کیونکہ یہ چہرے کی رونق کے لیے زیادہ بہتر ہے اور شوہر کے نزدیک زیادہ پسندیدہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے ثابت کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور ثابت سے زائدہ بن ابی الرقاد کے سوا کسی نے روایت نہیں کی، اور اس میں محمد بن سلام جمحی منفرد ہیں۔“