❮
❯
حدیث نمبر: 192
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ زُغْبَةَ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ : أَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِزَامِيُّ قَالَ : حَدَّثَنِي أَبُو الزِّنَادِ ، عَنِ الْأَعْرَجِ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : يَأْتِي الرَّجُلُ الْعَظِيمُ السَّمِينُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ ، لَا يَزِنُ جَنَاحَ بَعُوضَةٍ ثُمَّ قَالَ : I " اقْرَءُوا : فَلا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَزْنًا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ إِلَّا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، تَفَرَّدَ بِهِ : سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت کے دن ایک عظیم الجثہ اور موٹا تازہ شخص آئے گا جس کا وزن اللہ کے نزدیک ایک مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں ہوگا، پھر آپ ﷺ نے فرمایا: ”تم (چاہو تو یہ آیت) پڑھو: ﴿فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَزْنًا﴾۔“
اس حدیث کو ابوالزناد رحمہ اللہ سے مغیرہ بن عبدالرحمن رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں سعید بن ابی مریم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 192
تخریج حدیث «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 4729، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2785، والبزار فى «مسنده» برقم: 8173»