المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 177
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ زُغْبَةَ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ : أَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ زَحْرٍ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ .
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : I " إِنَّ اللهَ - عَزَّ وَجَلَّ - يَقُولُ : إِذَا أَذْهَبْتُ حَبِيبَتَيْ عَبْدِي ، فَصَبَرَ وَاحْتَسَبَ ، أَثَبْتُهُ بِهِمَا الْجَنَّةَ .
ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل فرماتا ہے: جب میں اپنے بندے کی دو محبوب چیزیں (آنکھیں) لے لوں، پھر وہ صبر کرے اور ثواب کی امید رکھے، تو میں ان دونوں کے عوض اسے جنت عطا کروں گا۔“