المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1678
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : أَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحَرَّانِيُّ قَالَ : نَا أَبُو أُسَامَةَ زَيْدُ بْنُ عَلِيٍّ قَالَ : أَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي مَرْزُوقٍ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ . عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- صَلَّى عَلَى قَبْرِ امْرَأَةٍ ، بَعْدَمَا دُفِنَتْ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا حَبِيبٌ ، وَلَا عَنْ حَبِيبٍ إِلَّا جَعْفَرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : زَيْدُ بْنُ عَلِيٍّ I " .ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی ﷺ نے ایک خاتون کی قبر پر ان کی تدفین ہو جانے کے بعد نمازِ جنازہ ادا فرمائی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے صرف حبیب رحمہ اللہ نے، اور حبیب رحمہ اللہ سے صرف جعفر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اسے جعفر رحمہ اللہ سے نقل کرنے میں زید بن علی رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“