❮
❯
حدیث نمبر: 1648
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ : نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ : نَا عُفَيْرُ بْنُ مَعْدَانَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ . عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ : الدَّجَّالُ أَحْمَرُ هِجَانٌ ، ضَخْمٌ فَيْلَمِيٌّ ، كَأَنَّ شَعَرَ رَأْسِهِ أَغْصَانُ شَجَرَةٍ ، كَأَنَّ عَيْنَهُ كَوْكَبُ الصُّبْحِ ، فَشَبَّهْتُهُ بِعَبْدِ الْعُزَّى بْنِ قَطَنٍ ، مِنْ خُزَاعَةَ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا عُفَيْرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : الْوَلِيدُ I " .
ترجمہ

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”دجال سرخ رنگت والا، گورا چٹا، بھاری بھرکم اور جسیم ہے، گویا اس کے سر کے بال درخت کی شاخیں ہوں، اور گویا اس کی آنکھ صبح کے ستارے کی طرح چمکدار ہو، پس میں اسے قبیلہ خزاعہ کے عبدالعزیٰ بن قطن کے مشابہ قرار دیتا ہوں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو قتادہ رحمہ اللہ سے صرف عفیر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں ولید رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 1648
تخریج حدیث «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6796، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 88، 89، 90، 270، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2182، 2181، 2899، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2800، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38625، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11712، 11711، 11713، 11843»