المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1647
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ النَّضْرِ ، قَالَ : نَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ : نَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَخِيهِ زَيْدِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عِكْرِمَةَ . عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- : لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لَنَا وَلَا لِمَوَالِينَا . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدٍ إِلَّا أَخُوهُ عُمَرُ ، وَلَا عَنْ عُمَرَ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : هِشَامٌ I " .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «لَا تَحِلُّ الصَّدَقَةُ لَنَا وَلَا لِمَوَالِينَا» ”ہمارے لیے صدقہ حلال نہیں ہے اور نہ ہی ہمارے آزاد کردہ غلاموں کے لیے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زید رحمہ اللہ سے صرف ان کے بھائی عمر رحمہ اللہ نے روایت کیا، اور عمر رحمہ اللہ سے صرف اسماعیل رحمہ اللہ نے؛ اسے بیان کرنے میں ہشام رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“