المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1641
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا إِسْحَاقُ قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي دَاوُدَ قَالَ : نَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ : مَنْ ذَكَرَ اللهَ فَفَاضَتْ عَيْنَاهُ مِنْ خَشْيَةِ اللهِ حَتَّى تُصِيبَ الْأَرْضَ دُمُوعُهُ ، لَمْ يُعَذِّبْهُ اللهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جس شخص نے اللہ کو یاد کیا اور اللہ کے خوف سے اس کی آنکھوں سے اس قدر آنسو بہہ نکلے کہ وہ زمین تک جا پہنچے، تو اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن عذاب نہیں دے گا۔“