❮
❯
حدیث نمبر: 1639
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى قَالَ : نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ حَفْصٍ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ قَالَ : سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ : سَبَقَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ، وَصَلَّى أَبُو بَكْرٍ ، وَثَلَّثَ عُمَرُ ثُمَّ خَبَطَتْنَا فِتْنَةٌ [ فَمَا شَاءَ اللهُ ] . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خَالِدٍ إِلَّا أَبُو الْأَحْوَصِ ، وَلَا عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ إِلَّا مُعَاوِيَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ مُصَفَّى I " .
ترجمہ

عبد خیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: ”رسول اللہ ﷺ سب سے آگے نکل گئے، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ دوسرے نمبر پر رہے اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ تیسرے نمبر پر آئے، پھر ہمیں فتنے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا «فَمَا شَاءَ اللهُ» (پھر وہی ہوا جو اللہ نے چاہا)۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”خالد رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابوالاحوص رحمہ اللہ نے، اور ابوالاحوص رحمہ اللہ سے صرف معاویہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ محمد بن مصفیٰ رحمہ اللہ اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 1639
تخریج حدیث «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 472، 706، 707، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4452، وأحمد فى «مسنده» برقم: 910، 1035، 1122، 1272، 1275»