المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 16
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ قَالَ : نَا أَبِي قَالَ : نَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَلِيحٍ ، عَنْ أَرْطَاةَ بْنِ الْمُنْذِرِ ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ I " يَرْفَعُ يَدَيْهِ عِنْدَ التَّكْبِيرِ لِلرُّكُوعِ ، وَعِنْدَ التَّكْبِيرِ حِينَ يَهْوِي سَاجِدًا .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَرْطَاةَ إِلَّا الْجَرَّاحُ .
في طبعة مكتبة المعارف (فليح) .ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ رکوع کے لیے تکبیر کہتے وقت اور سجدہ کرنے کے لیے نیچے جھکتے ہوئے تکبیر کہتے وقت اپنے دونوں ہاتھ اٹھاتے تھے۔“
اس حدیث کو ارطاۃ رحمہ اللہ سے صرف جراح رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔
مکتبہ المعارف کے مطبوعہ نسخے میں (فلیح) مذکور ہے۔