المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1593
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا عَلِيٌّ قَالَ : نَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ . عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ : أُمِرْتُ بِالسُّجُودِ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُمٍ ، وَنُهِيتُ أَنْ أَكُفَّ ثَوْبًا أَوْ شَعَرًا . I " لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ إِلَّا عَلِيٌّ I " .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: ”مجھے سات ہڈیوں پر سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے، اور مجھے اس بات سے منع کیا گیا ہے کہ میں (نماز کے دوران) کپڑوں یا بالوں کو سمیٹوں۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو ابو جعفر رحمہ اللہ سے صرف علی رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“