المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1582
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُعَلَّى بْنُ مَهْدِيٍّ الْمَوْصِلِيُّ قَالَ : نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ وَابْنِ عَوْنٍ وَهِشَامٍ وَسَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- I " تَكَلَّمَ فِي الصَّلَاةِ نَاسِيًا ، فَبَنَى عَلَى مَا صَلَّى . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادٍ إِلَّا مُعَلَّى I " .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے بھول کر نماز میں گفتگو فرمائی، تو آپ ﷺ نے جتنی نماز ادا فرما لی تھی اسی پر (بقیہ نماز کی) بنیاد رکھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حماد رحمہ اللہ سے معلی رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“