المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1565
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَبُو بِلَالٍ قَالَ : نَا أَبُو كُدَيْنَةَ يَحْيَى بْنُ الْمُهَلَّبِ الْبَجَلِيُّ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ . عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- : إِذَا كَانَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ ، فَوَجَدَ رِجْسًا أَوْ رِجْزًا ، فَلَا يَنْصَرِفْ حَتَّى يَسْمَعَ صَوْتًا أَوْ يَجِدَ رِيحًا . I " لَمْ يَرْوِهِ عَنْ أَبِي كُدَيْنَةَ إِلَّا أَبُو بِلَالٍ I " .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی نماز میں ہو اور وہ (اپنے پیٹ میں) کوئی حرکت یا گڑگڑاہٹ محسوس کرے تو وہ (نماز سے) ہرگز نہ پھرے جب تک کہ وہ آواز نہ سن لے یا بو نہ پا لے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اسے ابو کدینہ رحمہ اللہ سے صرف ابو بلال رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“