المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1556
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْجُبَيْرِيُّ قَالَ : نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الزِّئْبَقِيُّ أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ : نَا مَيْمُونُ بْنُ عَجْلَانَ قَالَ : نَا مَيْمُونُ بْنُ سِيَاهٍ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- : مَا جَلَسَ قَوْمٌ يَذْكُرُونَ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ إِلَّا نَادَاهُمْ مُنَادٍ مِنَ السَّمَاءِ : قُومُوا مَغْفُورًا لَكُمْ ، فَقَدْ بُدِّلَتْ سَيِّئَاتُكُمْ حَسَنَاتٍ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَيْمُونِ بْنِ عَجْلَانَ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ I " .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جب بھی کچھ لوگ اللہ عزوجل کا ذکر کرنے کے لیے بیٹھتے ہیں تو آسمان سے ایک پکارنے والا انہیں پکارتا ہے: ’اٹھ جاؤ، تمہیں بخش دیا گیا ہے، اور یقیناً تمہاری برائیاں نیکیوں میں بدل دی گئی ہیں۔‘“
اس حدیث کو میمون بن عجلان رحمہ اللہ سے صرف اسماعیل بن عبد الملک رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔