المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1536
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُقَدَّمٌ قَالَ : حَدَّثَنِي عَمِّي الْقَاسِمُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ . عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَأْمُرُ بِالْفَرَعَةِ مِنَ الْغَنَمِ ، مِنْ كُلِّ خَمْسِينَ شَاةً وَاحِدَةٌ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَيْنِ الْحَدِيثَيْنِ عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ إِلَّا الْقَاسِمُ ، تَفَرَّدَ بِهِمَا : مُقَدَّمٌ I " .ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی ﷺ کو بکریوں میں سے «الْفَرَعَةِ» (پہلے جنے ہوئے بچے کی قربانی) کا حکم دیتے ہوئے سنا کہ ”ہر پچاس بکریوں میں سے ایک بکری (دی جائے)“۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابن خثیم رحمہ اللہ سے ان دو حدیثوں کو صرف قاسم رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں مقدم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“