المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1533
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْجُبَيْرِيُّ قَالَ : نَا أَرْطَاةُ بْنُ أَشْعَثَ أَبُو حَاتِمٍ قَالَ : نَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ . عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ : كُلُّكُمْ رَاعٍ ، وَمَسْئُولٌ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَرْطَاةَ أَبِي حَاتِمٍ إِلَّا الْجُبَيْرِيُّ I " .ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: « كُلُّكُمْ رَاعٍ ، وَمَسْئُولٌ » ”تم میں سے ہر شخص نگران ہے اور (اپنی رعیت کے متعلق) جوابدہ ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ارطاۃ ابی حاتم سے اس حدیث کو صرف جبیری نے روایت کیا ہے۔“