المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1525
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ الْبَحْرَانِيُّ قَالَ : نَا حُمَيْدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ خُوَارٍ قَالَ : نَا عَائِذُ بْنُ شُرَيْحٍ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- جَالِسًا ، فَنَظَرَ إِلَى جُحْرٍ بِحِيَالِ وَجْهِهِ ، فَقَالَ : لَوْ كَانَتِ الْعُسْرَةُ تَجِيءُ حَتَّى تَدْخُلَ هَذَا الْجُحْرَ ، لَجَاءَتِ الْيُسْرَةُ حَتَّى تُخْرِجَهَا ، ثُمَّ تَلَا رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- : فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ تشریف فرما تھے، آپ ﷺ نے اپنے سامنے موجود ایک سوراخ کی طرف دیکھا اور فرمایا: ”اگر تنگی آ کر اس سوراخ میں داخل ہو جائے، تو آسانی بھی ضرور آئے گی یہاں تک کہ اسے (وہاں سے) نکال باہر کرے۔“
پھر رسول اللہ ﷺ نے تلاوت فرمائی: ﴿فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا﴾ ”پس یقیناً تنگی کے ساتھ آسانی ہے، بے شک تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔“