المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1518
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادِ بْنِ آدَمَ قَالَ : نَا مَخْشِيُّ بْنُ مُعَاوِيَةَ الْبَاهِلِيُّ قَالَ : نَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ . عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ سَوْدَةَ وَهَبَتْ يَوْمَهَا مِنْ رَسُولِ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- لِعَائِشَةَ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَخْشِيٍّ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ I " .ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”سیدہ سودہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ ﷺ کی طرف سے مقرر کردہ اپنی باری کا دن سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو ہبہ کر دیا تھا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو مخشی رحمہ اللہ سے صرف محمد بن عباد رحمہ اللہ ہی نے روایت کیا ہے۔“