❮
❯
حدیث نمبر: 1512
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَبُو الْخَطَّابِ زِيَادُ بْنُ يَحْيَى الْحَسَّانِيُّ قَالَ : نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ : نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ . عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ : قَامَ فِينَا رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- بِأَرْبَعٍ ، فَقَالَ : إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ لَا يَنَامُ ، وَلَا يَنْبَغِي لَهُ أَنْ يَنَامَ ، يَخْفِضُ الْقِسْطَ وَيَرْفَعُهُ ، يُعْرَضُ عَلَيْهِ عَمَلُ النَّهَارِ قَبْلَ اللَّيْلِ ، وَعَمَلُ اللَّيْلِ قَبْلَ النَّهَارِ ، حِجَابُهُ النُّورُ ، وَلَوْ كَشَفَهُ لَأَحْرَقَتْ سُبُحَاتُ وَجْهِهِ كُلَّ شَيْءٍ أَدْرَكَهُ بَصَرُهُ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُرَّةَ إِلَّا سُفْيَانُ . تَفَرَّدَ بِهِ مُؤَمَّلٌ ، وَرَوَاهُ النَّاسُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ .
ترجمہ

سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ ہمارے درمیان چار باتیں بیان فرمانے کے لیے کھڑے ہوئے، پس آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک اللہ عزوجل نہیں سوتا اور نہ ہی سونا اس کے شایانِ شان ہے۔ وہ میزان کو جھکاتا اور بلند فرماتا ہے۔ دن کے عمل رات سے پہلے اور رات کے عمل دن سے پہلے اس کی بارگاہ میں پیش کیے جاتے ہیں۔ اس کا حجاب نور ہے، اگر وہ اسے ہٹا دے تو اس کے رخِ انور کی تجلیات ہر اس چیز کو جلا کر راکھ کر دیں جہاں تک اس کی نگاہ پہنچتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اعمش رحمہ اللہ سے، بحوالہ عبداللہ بن مرہ، صرف سفیان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے جس میں مؤمل رحمہ اللہ منفرد ہیں، جبکہ دیگر لوگوں نے اسے اعمش سے، بحوالہ عمرو بن مرہ روایت کیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 1512
تخریج حدیث «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 179، 2759، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 266، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11116، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 195، 196، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16600، 20823، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19838، 19839، 19896، 19928، 19942، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 492، 493، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 7262، 7263، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 541، 562، والبزار فى «مسنده» برقم: 3018، 3020، 3019، 3021، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35345، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6025»