المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1472
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التُّسْتَرِيُّ قَالَ : نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ الْمُقْرِئُ قَالَ : نَا يَزِيدُ بْنُ عَطَاءٍ قَالَ : أَنَا أَبُو إِسْحَاقَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُضَرِّبٍ عَنْ أَبِي الْعُبَيْدَيْنِ . عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : كُنَّا نَقُولُ فِي قَوْلِهِ : وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ الْقِدْرَ وَالدَّلْوَ ، وَأَشْبَاهَ ذَلِكَ ، فَإِنَّهُ لَا غِنًى بِالنَّاسِ عَنْهَا I " . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ إِلَّا يَزِيدُ I " .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَيَمْنَعُونَ الْمَاعُونَ﴾ کے متعلق فرمایا: ”ہم (اس سے مراد) ہانڈی، ڈول اور اس جیسی دیگر اشیاء لیا کرتے تھے، کیونکہ لوگوں کے لیے ان کے بغیر کوئی چارہ نہیں ہوتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابواسحاق رحمہ اللہ سے صرف یزید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“