المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1426
وَبِهِ : عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ . عَنْ جَابِرٍ قَالَ : لَقَدْ عُمِلَ بِهَا حَتَّى قُبِضَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فَهَلْ نَزَلَ بَعْدَ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قُرْآنٌ ؟ I " - يَعْنِي : مُتْعَةَ الْحَجِّ - . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ إِلَّا الْقَاسِمُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُقَدَّمٌ .ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اس (یعنی حج تمتع) پر عمل کیا جاتا رہا یہاں تک کہ نبی ﷺ کی وفات ہو گئی؛ تو کیا نبی ﷺ کے بعد کوئی قرآن نازل ہوا ہے؟“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن خثیم رحمہ اللہ سے صرف قاسم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں مقدم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“