المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1416
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَبُو عُمَيْرِ بْنُ النَّحَّاسِ قَالَ : نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ : نَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِتٍ . عَنْ أَنَسٍ قَالَ : كَانَ النَّبِيُّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- ، وَأَبُو بَكْرٍ ، وَعُمَرُ يَبْدَؤُونَ بِالصَّلَاةِ قَبْلَ الْخُطْبَةِ فِي الْعِيدِ I " . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادٍ إِلَّا مُؤَمَّلٌ I " .ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: ”نبی ﷺ، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ عید کے دن خطبہ سے پہلے نماز سے آغاز فرمایا کرتے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”حماد رحمہ اللہ سے اس حدیث کو مؤمل رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“