❮
❯
حدیث نمبر: 1411
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الْخَطْمِيُّ الْمُقْرِئُ قَالَ : نَا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ قَالَ : حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ ابْنَةُ طَلْحَةَ . عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ ، قَالَتْ : كُنَّا نَتَّخِذُ عَصَائِبَ فِيهَا الْوَرْسُ وَالزَّعْفَرَانُ ، فَنَعْصِبُ بِهَا أَسَافِلَ رُءُوسِنَا عِنْدَ الْإِحْرَامِ ، ثُمَّ نُحْرِمُ كَذَلِكَ ، نَعْرَقُ فِيهِنَّ ، وَنَتَوَضَّأُ فِيهِنَّ ، حَتَّى نَحِلَّ I " . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ إِلَّا عَلِيُّ بْنُ غُرَابٍ I " .
ترجمہ

ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم ایسی پٹیاں استعمال کرتی تھیں جن میں ورس اور زعفران لگا ہوتا تھا، پھر احرام کے وقت ہم انہیں اپنے سروں کے نچلے حصوں پر باندھ لیا کرتی تھیں اور اسی حالت میں احرام باندھتیں؛ ہمیں ان پٹیوں میں پسینہ آتا اور ہم انہی کی موجودگی میں وضو کر لیا کرتی تھیں یہاں تک کہ ہم احرام کھول دیتیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو محمد بن سوقہ رحمہ اللہ سے صرف علی بن غراب رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“

حوالہ حدیث المعجم الأوسط / باب الألف / حدیث: 1411