المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 140
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ خَالِدِ بْنِ حَيَّانَ قَالَ : نَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ الْأَيْلِيُّ قَالَ : نَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ : أَخْبَرَنِي مَخْرَمَةُ بْنُ بُكَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ الزُّرَقِيِّ قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا قَتَادَةَ الْأَنْصَارِيَّ ، يَقُولُ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي لِلنَّاسِ ، وَأُمَامَةُ بِنْتُ أَبِي الْعَاصِ عَلَى عَاتِقِهِ ، فَإِذَا سَجَدَ وَضَعَهَا .
ترجمہ
سیدنا ابو قتادہ انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے اور سیدہ امامہ بنت ابی العاص رضی اللہ عنہا آپ ﷺ کے کندھے پر تھیں، پس جب آپ ﷺ سجدہ کرتے تو انہیں (نیچے) رکھ دیتے۔“