المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1398
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ قَالَ : نَا أَبُو عَبَّادٍ يَحْيَى بْنُ عَبَّادٍ قَالَ : نَا السَّرِيُّ بْنُ يَحْيَى عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ : قَالَ ابْنُ عُمَرَ : لَقَدْ أُعْطِيتُ مِنْهُ شَيْئًا مَا أَعْلَمُ أَحَدًا أُعْطِيَهُ إِلَّا أَنْ يَكُونَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَعْنِي : الْجِمَاعَ - I " . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ السَّرِيِّ إِلَّا يَحْيَى .ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”مجھے اس معاملے (یعنی جماع) میں ایسی قوت عطا کی گئی ہے کہ میرے علم کے مطابق رسول اللہ ﷺ کے علاوہ کسی اور کو اتنی قوت نہیں دی گئی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سری رحمہ اللہ سے صرف یحییٰ رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“