المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1388
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ السَّكَنِ الْأُبُلِّيُّ قَالَ : نَا يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَرْحَبِيُّ قَالَ : نَا الْمُطَّلِبُ بْنُ زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَى عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ . عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كُفِّنَ رَسُولُ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ ، لَيْسَ فِيهَا قَمِيصٌ وَلَا عِمَامَةٌ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عِيسَى إِلَّا الْمُطَّلِبُ ، وَلَا عَنِ الْمُطَّلِبِ إِلَّا يَحْيَى ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ السَّكَنِ I " .ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ ﷺ کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا، جن میں نہ قمیص تھی اور نہ ہی عمامہ۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عبداللہ بن عیسی رحمہ اللہ سے صرف مطلب رحمہ اللہ نے، اور مطلب رحمہ اللہ سے صرف یحیی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ محمد بن سکن رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“