المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1370
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْحَمَّالُ قَالَ : نَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ قَالَ : نَا سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ . عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : رَأَيْتُ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- سَجَدَ فِي ص . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سُلَيْمٍ إِلَّا يَعْقُوبُ I " .ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی اکرم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے سورہ ﴿ص﴾ میں سجدہ فرمایا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سلیم رحمہ اللہ سے صرف یعقوب رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔“