المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1340
وَبِهِ : عَنْ زِيَادِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ قَالَ : سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ يَقُولُ : أُسِرَ الْعَبَّاسُ يَوْمَ بَدْرٍ ، فَلَمْ يُوجَدْ لَهُ قَمِيصٌ يَقْدُرُ عَلَيْهِ I " . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زِيَادٍ إِلَّا مُسْلِمٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : عَلِيُّ بْنُ هَارُونَ I " .ترجمہ
عمرو بن دینار رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا: ”سیدنا عباس رضی اللہ عنہ غزوہ بدر کے دن قیدی بنائے گئے، تو ان کے لیے ایسی کوئی قمیص نہ مل سکی جو ان کے ناپ کے مطابق ہوتی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زیاد سے صرف مسلم نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت کرنے میں علی بن ہارون منفرد ہیں۔“