المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1335
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُقَدَّمٌ قَالَ : نَا عَمِّي الْقَاسِمُ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ أَبِي السَّرِيِّ . عَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ : إِذَا أَتَيْتَ الصَّلَاةَ فَأْتِهَا بِوَقَارٍ وَسَكِينَةٍ ، فَصَلِّ مَا أَدْرَكْتَ ، وَاقْضِ مَا فَاتَكَ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا الْقَاسِمُ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُقَدَّمٌ I " .ترجمہ
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”جب تم نماز کے لیے آؤ تو وقار اور سنجیدگی کے ساتھ آؤ، پھر جتنا حصہ تم (جماعت کے ساتھ) پا لو اسے ادا کرو اور جو تم سے فوت ہو جائے اسے (بعد میں) پورا کرو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ہشام رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف قاسم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت میں مقدم رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“