المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1325
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدٌ قَالَ : نَا حَفْصٌ قَالَ : نَا : حَمْزَةُ الزَّيَّاتُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى . عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- I " رَفَعَ يَدَيْهِ حِينَ افْتَتَحَ الصَّلَاةَ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمْزَةَ إِلَّا حَفْصٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ I " .ترجمہ
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ”نماز شروع کرتے وقت اپنے دونوں ہاتھ بلند فرمائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حمزہ زیات رحمہ اللہ سے صرف حفص رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور محمد بن حرب رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“