المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1311
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ ثَابِتٍ الْجَحْدَرِيُّ قَالَ : نَا عُمَيْرُ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ الْحَنَفِيُّ قَالَ : نَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ أَبِي عَرِيبٍ عَنْ كَثِيرِ بْنِ مُرَّةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مَرْوَانَ أَنَّهُ سَمِعَ . عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يَقُولُ : إِنَّكَ لَنْ تَقْرَأَ سُورَةً أَحَبَّ إِلَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ وَلَا أَبْلَغَ مِنْ : قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ فَإِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ لَا تَدَعَهَا فَافْعَلْ .ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”تم اللہ عزوجل کے حضور ﴿قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ﴾ سے زیادہ پسندیدہ اور اس سے زیادہ بلیغ (پُراثر) کوئی سورت نہیں پڑھو گے؛ لہٰذا اگر تم اس بات کی استطاعت رکھتے ہو کہ اسے کبھی نہ چھوڑو تو ایسا ضرور کرو۔“