المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1306
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ . عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ النَّبِيِّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- قَالَ : فِي كُلِّ صَلَاةٍ قِرَاءَةٌ : فَاتِحَةُ الْكِتَابِ وَمَا تَيَسَّرَ ، وَمَنْ لَمْ يَقْرَأْ فَهِيَ خِدَاجٌ . I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَعِيدٍ بِهَذَا اللَّفْظِ إِلَّا سَعِيدٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ : ابْنُ أَبِي صَفْوَانَ I " .ترجمہ
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”ہر نماز میں قراءت (ضروری) ہے: سورہ فاتحہ اور جو (قرآن سے) میسر ہو، اور جس نے (سورہ فاتحہ) نہ پڑھی تو وہ (نماز) ناقص ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سعید رحمہ اللہ سے اس حدیث کو ان الفاظ کے ساتھ صرف سعید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ابن ابی صفوان رحمہ اللہ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔“