المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1302
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الرَّهَاوِيُّ قَالَ : نَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ . عَنْ عَائِشَةَ I " أَنَّ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- كَانَ إِذَا أَقَامَ الْمُؤَذِّنُ ، وَهُوَ يَأْكُلُ ، لَمْ يُقِمْ حَتَّى يَفْرُغَ مِنْ طَعَامِهِ .ترجمہ
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ کا یہ معمول تھا کہ جب مؤذن اقامت کہتا اور آپ ﷺ کھانا تناول فرما رہے ہوتے، تو آپ ﷺ اس وقت تک (نماز کے لیے) کھڑے نہ ہوتے جب تک کہ اپنے کھانے سے فارغ نہ ہو جاتے۔“