المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1276
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ، قَالَ : نَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبٍ الْأَنْطَاكِيُّ قَالَ : نَا سَعِيدُ بْنُ مَسْلَمَةَ الْأُمَوِيُّ قَالَ : نَا عُمَرُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبَّادٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الرَّبِيعِ عَنِ الْحَسَنِ . عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : I " رَأَيْتُ النَّبِيَّ -صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ- يُصَلِّي الضُّحَى سِتَّ رَكَعَاتٍ ، فَمَا تَرَكْتُهُنَّ بَعْدُ I " . قَالَ الْحَسَنُ : I " وَمَا تَرَكْتُهُنَّ بَعْدُ I " .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے نبی کریم ﷺ کو چاشت کی چھ رکعتیں پڑھتے ہوئے دیکھا، تو اس کے بعد میں نے انہیں کبھی ترک نہیں کیا۔“
حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اور میں نے بھی اس کے بعد انہیں کبھی نہیں چھوڑا۔“