المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 1256
وَبِهِ : عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ حَفْصَةَ ابْنَةِ سِيرِينَ . عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ : نُهِينَا عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ ، وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا I " .ترجمہ
سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہمیں جنازوں کے پیچھے جانے سے منع کیا گیا، لیکن ہم پر (اس ممانعت میں) سختی نہیں کی گئی تھی۔“