المعجم الأوسط
باب الألف— حرفِ الف سے شروع ہونے والے ناموں کا بیان۔
مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ باب: ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 125
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى قَالَ : حَدَّثَنِي مَهْدِيُّ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ : نَا ضَمْرَةُ قَالَ : نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ شَوْذَبٍ ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ .
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ : أَتَانَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَلِي أَخٌ صَغِيرٌ ، فَقَالَ : أَبَا عُمَيْرٍ ، مَا فَعَلَ النُّغَيْرُ ؟ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ شَوْذَبٍ إِلَّا ضَمْرَةُ .
ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی اکرم ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے اور میرا ایک چھوٹا بھائی تھا، آپ ﷺ نے (اس سے) فرمایا: «أَبَا عُمَيْرٍ، مَا فَعَلَ النُّغَيْرُ؟» ”اے ابو عمیر! نغیر (چھوٹی چڑیا) کا کیا ہوا؟““
ابن شوذب رحمہ اللہ سے اس حدیث کو ضمرہ رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔